: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن،5مارچ(ایجنسی) امریکہ میں صدر کے عہدے کے امیدوار بننے کے لیے ایک بھی ریاست میں جیت حاصل کرنے میں ناکام رہنے کے بعد ریپبلکن پارٹی کے امیدوار بین کارسن سرکاری طور سے امیدواری کی دوڑ سے باہر ہو گئے
ہیں۔ ریٹائرڈ نیورو سرجن بین کارسن جو 15ریاستوں میں انتخابات کے بعد ایک میں بھی کامیابی حاصل کرنے سے محروم رہے ہیں ، اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ انہیں آگے کی سیاست کی کوئی راہ نظر نہیں آرہی ہے۔ انہوں نے کہا، "یہاں بہت سے لوگ ہیں جو مجھے چاہتے ہیں، لیکن وہ صرف مجھے ووٹ نہیں دے سکتے۔